سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں صفائی کیلیے جدید روبوٹ کا استعمال شروع کردیا

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں صفائی کیلیے جدید روبوٹ کا استعمال شروع کردیا ہے . سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کی صفائی میں استعمال ہونے والے جدید روبوٹ ایک گھنٹے میں ایک ہزار مربع میٹر رقبے کی صفائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں .

رپورٹ کے مطابق صفائی کے عمل میں استعمال ہونے والے ان روبوٹ 68 لیٹر پانی اور جراثیم کش مادہ رکھنے کی گنجائش ہے . رپورٹ کے مطابق روبوٹ میں انتہائی حساس قسم کے سینسر اور کیمرے لگے ہوئے ہیں،جن کی مدد سے یہ صفائی کا کام بغیر کسی رکاوٹ کے مہارت سے کرسکتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں