گوادر(قدرت روزنامہ)گوادرمیں صدر پاکستان کے زیر صدارت گوادر سمیت بلوچستان بھر کے مختلف امور سے متعلق اجلاس شروع اجلاس میں باڈر ٹریڈ،ماہیگیروں کے مسائل سی پیک منصوبوں اور سمیت دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے چیف سیکرٹری بلوچستان نے اجلاس کو غیر قانونی طور فشنگ،سرحدی امور تجارت سے متعلق بریفگ دی
اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو ،گورنر بلوچستان سید ظہوراحمدآغا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری،وفاق وزیر میرین افئر سید علی زیدی،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت علی فیاض احمد تاران، میشر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد، صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ، ائی جی پولیس محمد طاہرراہے، رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی،رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی، سمیت دیگر صوبائی اور وفاقی احکام شریک ہیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…