شکرگڑھ(قدرت روزنامہ)سردی کی شدت کم کرنے کے لئے جلائی گئی لکڑی کے دھویں سے دو افراد جاں بحق ہوگئے،نواحی گائوں پنڈی ماناں کے ریاض کے گھر رات کے وقت سردی کی شدت کو کم کرنے کے لئے لکڑی کی آگ جلائی گئی جس کے دھویں سے ریاض اور اسکی چھ سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ ماں بیٹی سمیت چار افراد بے ہوش گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…
پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…