کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ، سپلائی شروع نہیں ہوسکتی ، حماد اظہر نے آئندہ دو تین سالوں سے متعلق چونکا دینے والی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ، سپلائی شروع نہیں ہوسکتی ، صنعتوں والے پیشی پر پیشی لئے جارہے ہیں صنعتوں والے سردیاں حکم امتناعی پر گزارنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ پر جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ کراچی میں گیس ایل این جی نہیں ہے ایل این جی سپلائی شروع نہیں ہوسکتی کراچی میں مقامی گیس استعمال ہوتی ہے انیس سو صنعتوں میں سے دوسو کی گیس بند کی تھی تاکہ کراچی کے گھروں میں گیس

مل سکے انہوں نے کہا کہ صنعتوں والوں نے عدالت سے حکم امتناعی لے لیا ہے اور پیشی پر پیشی لئے جارہے ہیں صنعتوں والے سردیاں حکم امتناعی پر گزارنا چاہتے ہیں اگلی پیشی پر حکم امتناعی ختم کرانے کی کوشش کررہے ہیں ۔اب عدالت کی مرضی ہے سندھ ہائی کورٹ سے بار بار درخواست کی ہے کہ وہ حکم امتناعی ختم کرے تاکہ عوام کو گیس مل سکے سندھ کی اپنی گیس اتنی کم ہونے جارہی ہے کہ دوتین سال میں سندھ گیس باہر سے منگواتا نظر آئے گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

24 mins ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

37 mins ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

50 mins ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

1 hour ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

1 hour ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

2 hours ago