اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشیدکی ہدایت پر وزارت داخلہ نے انار کلی بازار میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ریاست مخالفانہ سرگرمیوں کے خطرے کا الرٹ چاروں صوبوں کو جاری کر دیاہے اور غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سیکیورٹی الرٹ تمام صوبوں کے اہم اداروں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کو جاری کر دیا گیاہے جس میں شہروں میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے ،، مراسلے میں کہا گیاہے کہ انارکلی بازار میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ریاست مخالفانہ سرگرمیوں کا خطرہ ہے ، ، مراسلے میں صوبائی حکومت کو غیر معمولی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور کہا گیاہے کہ خصوصی علاقہ جات ، قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ رہیں ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…