فیصل آباد(قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن نے تھانہ ریلبازار کے علاقہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔فائرنگ اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر ہوئی،فائرنگ میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔سٹی پولیس آفیسر کا ایس پی لائلپور ڈویڑن کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم،سٹی پولیس آفیسر نے اداکار کے ساتھ رابطہ کر کے ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…
وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ 25 لاکھ روپے…
جھانسی (قدرت روزنامہ)بھارت کے شہر جھانسی میں اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگنے…
کراچی (قدرت روزنامہ) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر…