اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان بروز اتوار عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کریں گے جس دوران مسائل سننے کے ساتھ ساتھ حل بھی کیئے جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل دوپہر تین بج کر پانچ منٹ پر براہ راست عوام کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ، جس دوران وہ شہریوں کے سوالوں کے جواب دیں گے اور مسائل بھی حل کریں گے ،اگر آپ بھی وزیراعظم سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ نمبر 9224900-051 پر کال کریں ۔ وزیراعظم عمران خان سے آپ کی بات چیت ٹی وی ، ریڈیو ، ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی ۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…