تین چیزیں ایک ساتھ کھانے سے جوڑوں ، گھٹنوں ، کندھے کمراور کلائی کا درد ختم ہوجائے گا اور کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہم آپ کو تین ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ روزانہ اسکا استعمال کریں گے۔ تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کے جسم کادرد ، چاہے کسی طرح کا بھی ہو ، وہ بھی جڑ سے ختم ہوجائے گا۔ اور آپ کے جسم کی کمزوری جڑ سے ختم ہوجائےگی ، اس کے استعمال کرنےسے آپکو کمر درد ، جوڑوں کا درد، کندھے، ہاتھ ، پیر ، کلائی اور گھٹنوں کے درد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا،یہ مسائل بہت زیادہ جسمانی کام کرنےسے یازیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے ہوسکتے ہیںلیکن آپ

کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج ہم آپ کو ان سبھی مسائل کا ایک بہت ہی زبردست علاج بتائیں گے۔ آپ ہمارے بتائے ہوئے نسخہ کا استعمال کرکے اپنی سبھی مسائل سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے چھٹکارا پاسکتےہیں۔ اس کا رزلٹ آپ کو ایک ہفتے تک مل جائے گا۔ لیکن دو مہینے کے استعمال سے آپ کو او ر بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے۔ اوراگر آپ ایسا کرتے ہیں۔ تو آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کسی بھی طرح کے درد کا سامنا نہیں کرنا پڑےگا۔ اور آپ کا جسم بھی طاقت ور بن جائے گا۔ اور کیلشیم کی کمی بھی بہت جلد پوری ہوجائے گی۔ اس کے استعمال ہرطرح کے جوڑوں کادرد دورہوجائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کےلیے ایک نسخہ ہے۔ اور اس کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ سوکھی انجیرایک عدد، سوکھی خوبانی ایک عدد، سوکھا آلو بخارا پانچ عدد چاہیے ہوں گے۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ان سب چیزوں کو چبا چبا کر کھانا ہے۔ اور دو مہینے تک استعمال کرنا ہے۔ اس کا استعمال کرنےسے آپ کا جسم فولاد بن جائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط بن جائیں گی۔ آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کمردرد، جوڑوں میں درد، کندھوں میں درد، پٹھوں میں درد، کلائی کا درد، اور پیروں میں درد کا سامنا نہیں کرناپڑے گا۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں بے پناہ طاقت آجائے گی۔ آنکھوں کی کمزوری دور ہوجائے گی۔ قوت مدافعت مضبوط ہوجائے گی۔ اگر آپ ہمیشہ سے صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی اس نسخے کو استعمال کرناشروع کردیں۔ اور اس کے علاوہ انجیر میں فائبرز بھرپور مقدار میں پایاجاتا ہے۔ جو ہمارے نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔ اور دل کو صحت مند بناتا ہے۔ فائبرز سے قبض ٹھیک ہوتی ہے۔ انجیر میں وٹامن اے ، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو، کیلشیم،آئرن اور فاسفورس جیسے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ اس کو کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اور ساتھ میں قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔ جس سے آپ بہت ساری بیماریوں سے بچے رہتے ہیں انجیر جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ خوبانی میں اینٹی آکسیڈینٹ، پوٹاشیم اور ڈائٹی فائبرز بھر پور مقدار میں ہوتا ہے اس میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈ ینٹ قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔ اور آنکھوں کے لیے بہت فائد ہ مند ہوتے ہیں اس سے ہمارے آنکھوں کی روشنی بھی بڑھتی ہے۔خوبانی کا استعمال کرکے اندرسے مضبو ط بنا سکتے ہیں۔ آلو بخار ا وٹامن سی، وٹامن اے ، وٹامن بی ، وٹامن کے،آئرن ، فائبرز ، پوٹاشیم سے بھرپور ہوتاہے۔ یہ قبض سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ اور نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔

Recent Posts

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد سوزوکی آلٹو کی قیمت کتنی ہو گئی ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن…

5 mins ago

ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی

مردان (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے…

8 mins ago

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ ) محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے…

9 mins ago

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

کرا چی (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر فی…

19 mins ago

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب سے زائد وصول، ہزاروں گرفتاریاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن میں 118 ارب روپے…

20 mins ago

ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیا

ابوظہبی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ…

35 mins ago