نواب ثناء اللہ خان زہری سے میر صادق عمرانی اور میر عاصم کردگیلو کی ملاقات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ہفتہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میرصادق عمرانی اور سابق صوبائی وزیر میرعاصم کردگیلو نے ملاقات کی . ملاقات کے دوران ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں