نواب ثناء اللہ خان زہری سے میر صادق عمرانی اور میر عاصم کردگیلو کی ملاقات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ہفتہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میرصادق عمرانی اور سابق صوبائی وزیر میرعاصم کردگیلو نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Recent Posts

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں سے مقابلہ، 3 ہلاک

سی ٹی ڈی اور فورسز نے اطلاع ملنے پر مشترکہ کارروائی کی پشاور(قدرت روزنامہ)ملاکنڈ کی…

2 mins ago

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد نکلنے کی تاریخ دے دی،…

4 mins ago

سندھ حکومت اور وفاق کا کیٹی بندر پورٹ بنانے پر اتفاق

وزیراعلی سندھ مراد علیشاہ سے وفاقی وزیر سمندری امور قیصر شیخ نے ملاقات کی کراچی…

20 mins ago

اسلام آباد و خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے…

23 mins ago

پاور سیکٹر کے لیے درآمد ایل این جی صارفین کو دینے کا فیصلہ

کیپٹو پاور کی بندش سے مزید 150 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی…

35 mins ago

قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کا معاملہ، لندن پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ

پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے پولیس کے وفد کو واقعے سے متعلق بریفنگ دی…

37 mins ago