لاہور(قدرت روزنامہ) کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پرمنی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی ،دبئی جانے والے مسافر سے 4 لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد کر لئے گئے .
کسٹم حکام کے مطابق مسافر حسین علی نے رقم جیکٹ اور زیر جامہ لباس میں چھپا رکھی تھی ، ملزم کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا .
. .