لاہور(قدرت روزنامہ) کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پرمنی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنا دی ،دبئی جانے والے مسافر سے 4 لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد کر لئے گئے ۔
کسٹم حکام کے مطابق مسافر حسین علی نے رقم جیکٹ اور زیر جامہ لباس میں چھپا رکھی تھی ، ملزم کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…
پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…