ان ہاؤس تبدیلی، رانا ثناء اللہ نے ایاز صادق کا دعویٰ مسترد کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صاد ق کی جانب سے ان ہاؤس تبدیلی کے انتظامات مکمل ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم حکومت کو گھر تو بھیجنا چاہتے ہیں لیکن ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں۔ اگر نمبر پورے ہوں تو حکومت گرانے میں ایک لمحہ دیر نہ کریں، عدم اعتماد ہمارا آپشن ہے، ہمارےپاس نمبرز پورے ہوں گے تو حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے جائیں گے۔یوسف رضا گیلانی کے انتخاب کے وقت پی ٹی آئی کے 22 سے 23 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں تھے۔

ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھ اکہ لانگ مارچ کے حوالے سے شیخ رشید کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، حکومت بات کرے، وفد بھیجے، لانگ مارچ سے متعلق حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کی قیادت سے بات کرے۔اپوزیشن نے بات سے کبھی انکار نہیں کیا۔

Recent Posts

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

5 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

6 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی…

20 mins ago

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

28 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف…

33 mins ago

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

40 mins ago