کہیں جا نہیں رہے تو پھر ہوا کیوں نکلی ہوئی ہے، ثناءاللہ

لاہور (قدرت روزنامہ)رانا ثناءاللہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ کہیں جا نہیں رہے تو پھر ہوا کیوں نکلی ہوئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے وزیرداخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ جن کے کرائے کے ترجمان اُن کے جانے کی باتیں کرنا شروع کر دیں اُن کا واقعی ہی جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں ،جس جماعت کا سیکرٹری اطلاعات جماعت کے سربراہ کو اور ٹیم کو گدھا کئے اُن کی حقیقت ڈراموں سے نہیں بدلے گی۔رانا ثناءاللہ نے مزید کہا کہ بیانات کی آکسیجن اسے زندہ نہیں رکھ سکتی ، نیازی ڈرامہ کا دی اینڈ ہوچکا ہے۔

Recent Posts

حبا بخاری اور آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا، مداحوں کیلئے خوشخبری

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور…

2 mins ago

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سنتھ جے سوریا کو فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ

کولمبو(قدرت روزنامہ)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے…

6 mins ago

80 ہزار سال کے بعد ’ دم دار ستارے ‘ کی واپسی،12 اکتوبر کے بعد دکھائی دے گا

کراچی (قدرت روزنامہ )سپارکو نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 80 ہزار سال کے…

10 mins ago

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی جانب سے شدید…

11 mins ago

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…

16 mins ago

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…

20 mins ago