یہاں ہر مرد دو شادیاں کرتا ہے ۔۔ جانیں یہ کون سا گاؤں ہے جہاں کوئی بھی مرد ایک شادی نہیں کرتا

(قدرت روزنامہ)شادی کرنے کی خواہش سب رکھتے ہیں۔ کوئی چاہتا ہے 2 شادیاں کرنا تو
کوئی 3۔ لیکن کوئی عورت ایسا نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر کسی اور سے شادی کرے۔ مگر بھارت میں جیسلمیر نامی ایک گاؤں ہے جہاں کوئی بھی ایک شادی نہیں کرتا بلکہ 2 یا 3 شادیاں تو وہاں عام ہیں۔ اگر کوئی مرد مالی حیثیت سے زیادہ امیر ہے تو وہ 4 سے زیادہ شادیاں بھی کرتا ہے۔ یہ وہاں ایک عام رواج ہے۔چاہے کسی بھی عمر کی لڑکی سے شادی کرنا چاہیں، اس گاؤں میں کوئی منع نہیں کرتا۔ پسند کی شادی ہو یا گھر والوں کی مرضی کی۔ آپ جس طرح چاہیں شادی کریں۔ پولیس والے بھی منع نہیں کرتے۔ یہاں رہنے والے پولیس اہلکار خود بھی 18 سال سے کم عمر کی لڑکیوں سے شادی کرلیتے ہیں۔ اس گاؤں کا یہ رواج صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ یہاں زیادہ تر مرد دوسری شادی اس لیے کرتے ہیں تاکہ ان کے بچوں میں زیادہ تعداد بیٹیوں کی ہو۔ اگر کسی مرد کی پہلی بیوی کی اولاد بیٹی نہ ہو تو وہ دوسری شادی جلد کرنے کا سوچتے ہیں۔ اس سے متعلق ٹائمز آف انڈیا اور انڈیا اسپیشل کی رپورٹس میں بہت مرتبہ حقیقت بتائی جا چکی ہے۔واضح رہے کہ یہ لوگ پیشے کے اعتبار سے کسان ہیں اور ہر گھر میں کھیتی باڑی کے ساتھ ساتھ جانوروں کی کھالوں سے ملبوسات بنانے کا کام کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

مارخور کے مینٹور مصباح الحق چیمپیئنز کپ چھوڑ کر امریکا کیوں چلے گئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مارخور ٹیم کے مینٹور مصباح…

7 mins ago

ایران میں قومی ترانے کی توہین، افغان سفارتکار نے احتجاج پر معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے بعد ایران میں بھی افغان سفارتکار کی جانب سے قومی…

19 mins ago

سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ میں سیکنڈری ایجوکیشن کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 75…

31 mins ago

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی…

36 mins ago

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ…

46 mins ago

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے…

55 mins ago