کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں زیر تعلیم بلوچ طلبا کو سازش کے تحت بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلوچستان کے طلبا حصول علم کے لیے پنجاب کے جامعات میں زیر تعلیم ہیں ان کو ہراساں کرنے اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنا افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ٹویٹر) اپنے پیغام میں کیا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…