کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ لاہور میں دھماکے کے بعد بلوچ طلبہ کو تنگ کیا جا رہا ہے جو ناپسندیدہ حرکت ہے، اس قسم کے ریاستی دہشتگردی سے وفاق کمزور ہو رہی ہے ریاستی ظلم سے نفرت کی خلیج میں اور اضافہ ہو رہا ہے، جب تک یہاں بسنے والی قوموں کی حقوق تسلیم نہیں کیے جاتے قومی جمہوری جدوجہد جاری رہے گی انہوں نے کہاکہ محمد علی جناح نے خان قلات سے Instrument of Accession of Kalat State پہ بھی دستخط کیے تھے، اس دستاویز کو اکثر ہم ٹویٹرپر اجاگر کرتے رہے ہیں، اگر صدارتی حکمرانی کی نئی بات ہو رہی ہے تو ہم خان قلات اور جناح کے معاہدے کی نفاذ کی مطالبہ کرتے رہیں گے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…