لاہور (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے کپتا ن بابراعظم کو ’’ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ’’ قرار دیدیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے چھ ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے جن میں ان کی یادگار اننگز انگلینڈ کے خلاف 158 رنز کی تھی ۔
ایوارڈ جیتنے پر بابراعظم نے رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنا باعث مسرت ہے ، سپورٹ کرنے پر فینز اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتاہوں کیوں کہ سب کی سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا ۔بابراعظم کا کہناتھا کہ انگلینڈ کے خلاف 158 رنز کی اننگزکیریئر کی یاد گر اننگز ہے ۔
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس…
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…