غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آصف زرداری کی مبینہ فرنٹ کمپنی پارک لین کو غیرقانونی الاٹمںنٹ کے کیس میں نیب راولپنڈی نے سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کو گرفتار کرلیا۔فرخنداقبال پر پارک لین کو 118کنال اراضی کی الاٹنمنٹ کا الزام ہے۔نیب کے مطابق فرخند اقبال نے 2012 میں غیر
قانونی الاٹمنٹ کی اور جانتے ہوئے کہ سرکاری زمین ہے بدنیتی سے غیرقانونی الاٹمنٹ کی گئی۔فرخند اقبال نے الاٹمنٹ منظوری دیکر فائل سے منظوری کا صفحہ غائب کیا۔پارک لین الاٹمنٹس کیس میں سی ڈی اے کے دیگر افسران کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔ سابق ممبر سی ڈی اے میاں وحیدالدین اور نائب تحصیلدار محمد اقبال پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

4 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

4 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

4 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

4 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

4 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

5 hours ago