ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن 5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے تک پہنچ گیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں رواں مہینے کے دوران ڈھائی سو روپے سے زائدکا اضافہ ہوا ہے۔ گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ہوٹلز اور ریسٹوانٹس سمیت خوراک

کی دکانوں میں مضر صحت اور غیر معیار ی گھی اور آئل کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے شہریوں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باعث متوسط اور کم تنخواہ دار ملازمین کو شدیدترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago