ڈیرہ اسماعیل خان ،والدین کی غفلت کمسن بیٹی کی جان لے گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ) والدین کی غفلت کمسن بیٹی کی جان لے گئی،تھانہ پہاڑ پور کی حدود گائوں تیرگڑھ میں گھر میں والد کے پستول سے کھیلتی8سالہ بچی بھائی کے ہاتھوں پستول چل جانے کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود گائوں تیرگڑھ میں 8سالہ صوفیہ نایاب ولد منظور حسین پٹھان گھر کے کمرہ میں اپنے بھائی سمیر منظور سمیت دیگر بچوں کے ہمراہ کھیل رہی تھی کہ اس اثناء میں کمرے میں پڑے والد کے پستول سے کھیلتے ہوئے سمیر منظور کی غفلت سے اچانک پستول چل گئی جس سے گولی اس کی بہن صوفیہ نایاب کو جالگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی، زخمی کمسن صوفیہ کو طبی امداد فراہمی کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

Recent Posts

اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف میں علیحدگی کی…

19 mins ago

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

29 mins ago

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانےکیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست…

31 mins ago

کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا…

31 mins ago

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیرِ اعلیٰ پر تنقید

پشاور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر…

46 mins ago

مہنگائی کم نہیں بڑھنا بند ہوگئی ، عوام کے تنگ ہونے کی ایک وجہ بجلی کی قیمت ہے: گوہر اعجاز ایک بار پھر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ آئی پی پیز…

50 mins ago