متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے افراد تلور کے شکار کے لئے پنجگور پہنچ گئے

پنجگور(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے افراد تلور کے شکار کے لئے پنجگور پہنچ گئے عرب شیوخ کے وفد کی سربراہی خلیفہ سیف محمد النہیان اور سلطان سعید احمد کررہے ہیں پنجگور ائیر پورٹ پر ڈپٹی کمشنر پنجگور جناب عبدالرزاق ساسولی اور دیگر انتظامی افسران اور علاقے کے معترین حاجی عطا اللہ بلوچ اور دیگر نے وفد کا استقبال کیا عرب شیوخ سی 130 خصوصی جہاز کے ذریعے پنجگور پہنچ گئے ایئر پورٹ پہنچنے کے بعد 12 رکنی وفد کو سخت سیکورٹی میں ان کے محل واقع پیرے جھلگ پہنچا دیاگیا پنجگور قیام کے دوران عرب شیوخ علاقے میں تلور کا شکار کرینگے ان کے پاس شکار کے ساز وسامان اور شاہین بھی موجود ہیں جبکہ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری لائنسنس کے تحت پنجگور میں قیام کے دوران تلوار کا شکار کرین گے 12 رکنی وفد میں۔ عبید مبارک عبید العرب الشمسی خالد عبداللہ خالد سلطان سیف عماد جاسم علی مسلت۔کالب شاہ مراد حامد علی عبداللہ لشکرِ ان اور عبدالرحمان شاملِ تھے

Recent Posts

عمران خان، شیخ رشید و دیگر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے سے بری

عدالت نے اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی جاوید کو…

4 mins ago

پاکستان ریلوے مسافروں کیلیے زحمت بن گیا، سہولیات ناپید، شکایات کے انبار لگ گئے

موبائل چارجر ناکارہ، اشیائے خور و نوش کی منہ مانگی قیمتیں اور مستقل تاخیر نے…

22 mins ago

پاکستان میں 2477 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی اور ای کامرس سرفہرست

57 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں ہیں جبکہ 47فیصد سنگل ممبر کمپنیاں ہیں کراچی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹیز…

32 mins ago

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں

نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فتنہ الخوارج کے…

47 mins ago

چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویز

چین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے…

49 mins ago

یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس…

1 hour ago