کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ زراعت وخوراک میں بھرتیوں کے خلاف صوبائی زیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مبین خلجی نے سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے احتجاجاََ اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مبین خلجی نے محکمہ زراعت اورمحکمہ خوراک کے آسامیوں بندر بانٹ کاالزام لگاتے ہوئے کہاکہ دونوں محکموں کے آسامیوں میں بندربانٹ ہوئی ہے اس لئے میں احتجاجاََ واک آؤٹ کررہاہوں اس موقع پر ان کے ہمراہ کوئٹہ سے دیگرارکان اسمبلی بھی تھے صوبائی وزیر زراعت میراسد بلوچ نے مبین خان خلجی کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ ایسے سنگین الزامات سے گریز کیاجائے جبکہ صوبائی وزیر پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی نے کہاکہ دونوں محکموں کے کوئٹہ کے آسامیوں کی انکوائری ہونی چاہیے۔تاہم اس دوران صوبائی وزیر خوراک اجلاس میں نہیں تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…