اسلام آباد میں وکیل نے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شمس کالونی میں وکیل بھائی نے گھریلو تنازع پر بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی ،بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردیں، جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے، تہرے قتل میں ملوث وقاص اسلام آباد میں وکالت کرتا ہے، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی والے مرنے یا مارنے کے لیے آرہے ہیں، ایسے احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

56 mins ago

مریم نواز نے پنجاب سے اسموگ کے خاتمے کا ٹائم فریم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا فوری طور…

1 hour ago

چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے، نواز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…

1 hour ago

طلاق سے دلبرداشتہ شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی، درجنوں ہلاک

بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…

7 hours ago

آئی سی سی ایونٹ میں ہائبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا,راشد لطیف

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…

7 hours ago

کراچی، ویمن پولیس سٹیشن بلا کر بیٹی سمیت برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا الزام

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…

7 hours ago