آرمی چیف کی مراکش کے سفیر سے ملاقات۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےمراکش کےسفیرکی ملاقات . دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی اور سیکورٹی تعاون کےامورپرتبادلہ خیال .

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ  اور مراکش کے سفیر کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں علاقائی سیکورٹی اورافغانستان کی صورتحال بھی زیرغورآئی،اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان مراکش کیساتھ اپنےتعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے .

. .

متعلقہ خبریں