بلوچستان نیشنل پارٹی کے انتخابات مکمل،سرداراختر مینگل صدر، واجہ جہانزیب بلوچ سیکرٹری جنرل منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کا پانچواں، سہہ روزہ مرکزی کونسل سیشن بیاد راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کے اجلاس میں پارٹی کے انتخابات مکمل،پارٹی کا نومنتخب کابینہ حلف لے لیا
بلوچستان نیشنل پارٹی کے نہے منتخب کابینہ کے نام درج ذیل ہیں۔
1- مرکزی صدر، سردار اختر جان مینگل۔
2- مرکزی سینیئر نائب صدر، ملک عبدالولی کاکڑ۔
3- مرکزی نائب صدر، پرنس آغا موسی جان بلوچ۔
4- مرکزی سیکرٹری جنرل، واجہ جہانزیب بلوچ۔
5- مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل، ملک نصیر احمد شاہوانی۔
6- مرکزی جوائنٹ سکریٹری، باہڑ جمیل دشتی۔
7- مرکزی سیکرٹری اطلاعات، آغا حسن بلوچ۔
8- مرکزی پبلیکیشن سیکرٹری، ڈاکٹر قدوس بلوچ۔
9- مرکزی فنانس سیکرٹری، میر اختر حسین لانگو۔
10- مرکزی لیبر سیکرٹری، موسی بلوچ۔
11- مرکزی خواتین سیکرٹری۔ محترمہ شکیلہ نوید دھوار۔
12- مرکزی کسان سیکرٹری، میر نذیر احمد کھوسہ۔
13- مرکزی مائیگیر سیکرٹری، خدائیداد واجو۔
14- مرکزی ہیومن سیکرٹری، احمد نواز بلوچ۔
15- مرکزی پروفیشنل سیکرٹری نذیر بلوچ۔

Recent Posts

یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس…

18 mins ago

کراچی میں ریڈ اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں جاری ریڈ اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی…

27 mins ago

سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ…

33 mins ago

پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرائیویٹائزیشن کا…

41 mins ago

عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل…

57 mins ago

’چائے والا‘ ارشد خان کا شارک ٹینک پاکستان سے 1 کروڑ کا معاہدہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شارک ٹینک پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے مشہور…

1 hour ago