اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پڑھ لے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری بیان میں نور عالم خان نے کہا ہے کہ جب میں احتساب، ناانصافی اور مہنگائی سے متعلق آواز اٹھاتا ہوں تو شوکاز دے دیا جاتا ہے۔ نور عالم خان کے مطابق اسی طرح جب میں بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ پر آواز اٹھاتا ہوں تو بھی شوکاز دیا جاتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنے بیان میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ
اب تو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، براہ مہربانی وہ پڑھ لیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…
سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…