کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر بلدیات سر دار محمد صالح بھوتانی سے پار لیمانی سیکر ٹری بشری رند کی ملا قات، موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ منگل کو سینئر صوبائی وزیر بلدیات سر دار محمد صالح بھوتانی سے پار لیمانی سیکر ٹری بشری رند نے بھوتانی ہاؤس کوئٹہ میں ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں نے درمیاں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال اور پارٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما میر زید رند بھی موجود تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…