(قدرت روزنامہ)وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے .
اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 مارچ كو عالم اسلام كى قيادت اسلام آباد ميں ہوگى .
طاہر محمود اشرفى کا کہنا تھا کہ اسلامى تعاون تنظيم كا اجلاس ہر پاكستانى كے لیے قابلِ فخر لمحہ ہوگا .
طاہر اشرفى نے کہا کہ 23 مارچ كى پريڈ ميں تمام اسلامى ممالک كى نمائندگى ہوگى .
. .