(قدرت روزنامہ)وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے۔
اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 مارچ كو عالم اسلام كى قيادت اسلام آباد ميں ہوگى۔
طاہر محمود اشرفى کا کہنا تھا کہ اسلامى تعاون تنظيم كا اجلاس ہر پاكستانى كے لیے قابلِ فخر لمحہ ہوگا۔
طاہر اشرفى نے کہا کہ 23 مارچ كى پريڈ ميں تمام اسلامى ممالک كى نمائندگى ہوگى۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…