پی ایس ایل 7 کیلئے وزیراعظم کا پیغام جاری

(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن سے قبل وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کردیا گیا .

وزیراعظم نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں شامل ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی .

واضح رہے کہ سنسنی خیز میچز سے بھرپور پی ایس ایل 7 کے آغاز جمعرات سے ہورہا ہے .

ایونٹ میں ملتان سلطانز کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی .

. .

متعلقہ خبریں