(قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن سے قبل وزیراعظم عمران خان کا پیغام جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں شامل ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی۔
واضح رہے کہ سنسنی خیز میچز سے بھرپور پی ایس ایل 7 کے آغاز جمعرات سے ہورہا ہے۔
ایونٹ میں ملتان سلطانز کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…
سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…