کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ اپوزیشن ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے‘یہ اسلام آبادآنے کی اپنی ضد پوری کر کے دیکھ لیں ناکامی ان کا مقدر ہے‘اگر اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئے تو اپنا سا منہ لے کر واپس لوٹ جائیں گے۔ اگر

قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون کے مطابق عمل درآمد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات پیدا کرنا ہے لیکن یہ لوگ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

Recent Posts

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

5 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

6 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی…

21 mins ago

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

29 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف…

34 mins ago

شناخی کارڈ کون جاری کرے گا؟ وزیر داخلہ کے دورہ نادرا کے بعد کنفیوژن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ محسن نقوی کے دورہ نادرا کے بعد یہ کنفیوژن پیدا…

40 mins ago