کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا . بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ نے ملاقات کی ملا قات میں صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
..