کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر سر دار یار محمد رند سے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر سلیم احمد کھوسہ نے ملاقات کی ملا قات میں صوبے کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…