قتل کے ملزم کا مخبری کرنیوالے شخص کے گلے میں زنجیر ڈال کر تشدد

ملتان (قدرت روزنامہ)اندرون شہر ملتان میں قتل کے ملزم کو گرفتار کروانے کے شبے میں ایک شخص کے گلے میں زنجیریں ڈال کر بدترین تشدد کیا گیا،واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،سی پی او ملتان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ْ

تفصیلات کے مطابق اندرون شہر کا رہائشی بابر عرف مرغی قتل کے الزام میں ایک سال قبل گرفتار ہوا اور دو ماہ قبل ضمانت پر رہا ہوا تھا۔بابر نے اپنی گرفتاری کی مخبری کرنے اور گرفتاری پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شبہے میں ایک نوجوان ندیم سہو پر اپنے ساتھیوں کی مدد سے گلے میں زنجیر ڈال کر کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کیا اور اس پر تشدد کیا۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی بنائی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نےواقعہ کانوٹس لیتےہوئےملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے اوراس سلسلہ میں ایس پی سٹی ڈویژن راؤ نعیم شاہد کی سربراہی میں ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں ۔

Recent Posts

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

6 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago