منی لانڈنگ کیس، شہبازشریف کورونا کا شکار لیکن عدالت میں حاضری دینے کیلئے کس طرح پیش ہوئے ؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)سپیشل کورٹ سینٹرل نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق سپیشل کورٹ سینٹرل نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیاہے ، شہبازشریف بھی حاضری مکمل کروانے کیلئے سپیشل کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے گاڑی میں بیٹھ کر حاضری مکمل کروائی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایف آئی اے نے بےبنیاد مقدمہ درج کیا ہے،عدالت عبوری ضمانت منظور کرکے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روکے۔

یاد رہے کہ 19 جنوری کو شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا ، شہبازشریف کو ڈاکٹروں کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیاہے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

3 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

3 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

3 hours ago