اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں عام آدمی کاجرم اس کی غربت ہے،سوئٹزرلینڈسےکوئی لندن جاکرفلیٹ نہیں خریدتا،وہاں کسی وزیراعلیٰ کے چپراسی کےاکاؤنٹ میں اربوں نہیں آجاتے نہ ہی ادھر کوئی قبضہ مافیا ہے ۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کوئی ملک قانون کی بالادستی کےبغیرترقی نہیں کرسکتا، کسی بھی معاشرے نے آج تک رول آف لاءکےبغیرترقی نہیں کی، انگریز نے جانے سے قبل جو نظام دیا تھا وہ نیچے جانا شروع ہو گیا ، پاکستان میں آہستہ آہستہ عدالتی نظام کمزورہوتاگیا ، پاکستان میں سرکاری تعلیمی نظام کمزوراورنجی تعلیمی نظام بہترہوا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ تعلیم اورانصاف فراہم کرناریاست کی ذمہ داری ہے ، ہم نے فوجداری قانون اورنظام انصاف میں اصلاحات کیلئےسب سےزیادہ زوردیا، اصلاحات کامقصدعام آدمی کوانصاف کی فراہمی ہے، لیگل سسٹم ٹھیک نہ ہونےسےقانون کی حکمرانی ممکن نہیں، تارکین وطن ملک میں سرمایہ کاری اس لیےنہیں کرتےکیونکہ یہاں رول آف لاءنہیں، جس دن تارکین وطن نےسرمایہ کاری شروع کی ہاتھ نہیں پھیلاناپڑیں گے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…