لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ ملکی سیاسی صورتحال،منی بجٹ اور سٹیٹ بینک ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ نے حکومت کی مصنوعی ایمانداری کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے،2022 نا اہل حکمرانوں کا آخری سال ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا حکومت کے احتساب کا نعرہ بھی عمران خان کی طرح کھوکھلا نکلا،نا اہل حکمرنوں کے خلاف ملک بھر میں 101 دھرنے دیئے جائیں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…
لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میں پیپلز پارٹی کی برتری۔ کراچی میں…