25 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس ، سپریم کورٹ نےاہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے وفاق،خیبرپختونخواحکومت کووفاقی اکائیوں سےمتعلق جواب جمع کرانےکاحکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں لارجربنچ بنانےکاسوچ رہےہیں، درخواست گزاروں کامؤقف ہےکہ فاٹاالگ صوبہ بن سکتاتھا، سپریم کورٹ کےپاس آئینی ترمیم کوپرکھنےکااختیارمحدودہے۔

جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ کیاسپریم کورٹ کواختیارہےکہ فیڈریشن کونیاصوبہ بنانےکاکہے؟۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت فروری تک ملتوی کردی۔

Recent Posts

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے،میچ کا صحیح وقت بھی سامنے آگیا

شارجہ (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف…

1 min ago

کراچی: میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان، 28 سال بعد سرکاری اسکول کے طالبعلم کی پہلی پوزیشن

کراچی(قدرت روزنامہ)ثانوی تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت سال 2024 کےسائنس گروپ کے امتحانات کے نتائج…

10 mins ago

پاکستان میں اونٹوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا سنڈروم کورونا کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے…

14 mins ago

اسلام آباد سے اسد قیصر کا بھائی بھی گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے…

15 mins ago

شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ…

21 mins ago

پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعےکا ڈراپ سین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکپتن میں روڈ ڈکیتی کے دوران16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی…

25 mins ago