کراچی (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا ہے، شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز شاہد آفریدی کے قریبی رشتہ دار کا انتقال ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ٹیم ببل سے بھی نکل چکے تھے۔
تاہم ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی سات روز بعد کورونا کی منفی رپورٹ آنے پر کیمپ کو دوبارہ جوائن کرینگے۔رپورٹ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں بھی مبتلا ہیں۔ یاد رہے اسٹار کھلاڑی اعلان کر چکے ہیں کہ پی ایس ایل کا یہ سیزن ان کا آخری سیزن ہوگا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…