ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے میاں نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اس موقع پر اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دیا۔ دوسری جانب سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن و قانونی ماہر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرا موقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کسی کی تاحیات نا اہلی نہیں ہونی چاہیے تاہم کسی کی ذات کے لئے پٹیشن دائر ہونی چاہیے نہ ہی سپریم کورٹ بار کو اس ایشو میں پڑنا چاہیے۔جمعرات کے

روز سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اورپی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کے خلاف سپر یم کورٹ میں دائر ہونیوالی درخواست پر نجی ٹی وی سے گفتگو میں ردعمل دیتے ہوئے بیرسڑ اعتزاز احسن نے کہا کہ میر اتو ہمیشہ یہی موقف رہا ہے کہ تاحیات نا اہلی نہیں ہونی چایئے او نہ ہی کسی کی ذات کے حوالے سے پیٹیشن دائر ہو نی چاہئے البتہ مفاد عامہ میں درخواست ہو سپریم کورٹ بارکو درخواست دائر کرنی چایئے۔ تا حیات نااہلی کے خلاف متاثرہ فریقین کو خود درخواست دائر کرنی چایئے، سپریم کو رٹ بار کو اس معاملے پر دور رہنا چاہیے۔

Recent Posts

لندن دھمکی واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسس چل رہا ہے، خواجہ آصف

لندن (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں دھمکی دینے…

5 mins ago

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے…

8 mins ago

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…

13 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج: بتا نہیں سکتا لیکن ہماری حکمت عملی سخت ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…

14 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

21 mins ago

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ فعال، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…

21 mins ago