زائد المیعاد سٹنٹس کا استعمال ، ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے )نے زائد المیعاد سٹنٹس کے استعمال کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی) میں گزشتہ سال 39 زائد المیعاد سٹنٹس 38 مریضوں کو لگائے گئے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تیار کی گئی ابتدائی رپورٹ کے مطابق500 سٹنٹس 2019ء میں نجی کمپنی سے خریدے گئے،سٹنٹس صرف 2020ء تک لگائے جانے تھے لیکن 39 سٹنٹس 19 ماہ بعد لگائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق پی آئی سی کے پاس اسٹنٹس موجود تھے پھر بھی دوسرے ہسپتالوں سے ڈیمانڈ کرتے رہے،معاملے میں بدنیتی کا عنصر واضح نظر آتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملوث ڈاکٹرز اور دوسر ے افراد کو طلب کرکے مزید انکوائری کی جائے گی ،وگوں کی صحت کے ساتھ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

Recent Posts

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

  اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی…

1 min ago

پی ٹی آئی احتجاج: بتا نہیں سکتا لیکن ہماری حکمت عملی سخت ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہماری تیاری ہر…

1 min ago

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

8 mins ago

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ فعال، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…

8 mins ago

محکمہ تعلیم سندھ نے پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…

13 mins ago

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں : مولانا فضل الرحمان

لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…

20 mins ago