نورا فتیحی کو کیا ہو گیا۔۔انٹرنیٹ پر نیا روپ۔۔صارفین دنگ رہ گئے

(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ، ماڈل اور رقاصہ نورا فتیحی نے انٹرنیٹ پر ایک طوفان برپا کر دیا ہے، اداکارہ کا روایتی لباس میں نیا روپ سامنے آیا ہے اور  جو وہ عام طور پر پہننے کے لئے پسند کرتی ہیں اس کے بالکل برعکس لباس پہنا ہوا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق نورا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر کچھ کلکس پوسٹ کئے ہیں جن میں انہیں روایتی سفید شلوار قمیض میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی تازہ ترین سوشل میڈیا اپ ڈیٹ کے لئے سادگی اپناتے ہوئے اپنے سر پر ‘دوپٹہ’ (اسکارف) بھی باندھا، جس سے سوشل میڈیا صارفین کی بھنویں بلند ہوئیں۔مشہور سٹار کو سفید شلوار قمیض میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے جس کے اوپر بہت ہی معمولی کڑھائی ہے کیونکہ نورا کیمرے کی طرف عاجزی اور شرم کے اظہار کے ساتھ پوز  کر رہی ہے۔ 

 

 

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین نے کمنٹ سیکشن میں یہ بتانا یقینی بنایا ہے کہ نورا فتیحی کا یہ روپ بالکل نیا ہے کیونکہ بھارت کی مشہور شخصیت زیادہ تر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بولڈ نظر آتی ہیں۔صارفین نے یہ بھی لکھا ہے کہ نورا فتیحی اس مخصوص لباس میں کس طرح مکمل خاتون نظر آ رہی ہیں اور انہیں انٹرنیٹ پر اکثر اس روپ میں ایسے ہی سامنے آنا چاہیے۔

 

Recent Posts

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

9 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

15 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

18 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago

آئینی ترامیم کیخلاف وکلا تحریک کے آغاز کا اعلان، ’سیلاب باہر نکلے گا تو کوئی طاقت نہیں روک سکے گی‘

ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…

2 hours ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…

2 hours ago