عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کےگھی،کوکنگ آئل،
سرف اور ٹوتھ پیسٹ سمیت دیگر اشیاءکی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باعث اضافہ ناگزیر ہے، اسٹورز پر اشیاءکی دستیابی اور فراہمی یقینی بنانے کے لیے قیمتوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اضافے کے بعد بھی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے کم رکھی جائیں گی، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز نے نومبر میں کوکنگ آئل 65 روپے تک فی لیٹر اور گھی کی فی کلو قیمت میں 53 روپے تک اضافہ کیا تھا تاہم وزیر اعظم نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اضافہ واپس لینے کا حکم دیا تھا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

3 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

3 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

3 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

3 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

3 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

4 hours ago