ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب کا سالانہ یوم تاسیس22 فروری کو منایا جائے گا اور اس تاریخ کوملک بھرمیں سرکاری تعطیل ہوگی۔سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اس ضمن میں ایک شاہی فرمان جاری کیا ۔
اس حکم نامے میں کہا گیا کہ ہرسال 22 فروری کو مملکت کے قیام کا دن منایا جائے گا اورملک بھر میں سرکاری چھٹی ہوا کرے گی۔بیان کے مطابق 1139ھ کے وسط کومدنظررکھتے ہوئے نیا یوم تاسیس مقررکیا گیا ہے۔ہجری سال کا یہ مہینہ سنہ1727 کے ماہ فروری میں پڑتا تھا۔اس میں امام محمد بن سعود کے دورِحکومت کے آغاز کی طرف اشارہ ہے۔ متعلقہ حکام کو نئے حکم پرعمل درآمد کے لیے مزید معلومات جاری کی جائیں گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…