بابر اعظم کے ہم شکل کی بریانی کھانے کی ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ) اگرچہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے باضابطہ آغاز سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے دھوم مچا دی ۔ ایک طرف بابر اعظم یقینی طور پر ملتان سلطانز کے خلاف کراچی کنگز کی قیادت کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے تھے تو دوسری طرف ایک فیس بک صارف نے ایک نوجوان کی ویڈیو شیئر کی ہے جو بالکل ان جیسا دکھائی دیتا ہے اور اپنے سامنے رکھی بریانی کی ڈش پر اتنا ہی توجہ مرکوز کیے ہوئے نظر آتا ہے۔

جو شخص ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہے وہ نوجوان کو بابر اعظم کا ہم شکل ہونے کا کہہ کر چھیڑ رہا ہے۔ قومی کپتان کا ہم شکل اس آدمی کو نظر انداز کرتے ہوئے بریانی پر توجہ مرکوز کرنے کی پوری کوشش کرتا ہے لیکن آخر کار ہار مان لیتا ہے اور ویڈیو کے آخر میں مسکرا دیتا ہے۔پی ایس ایل کے آغاز کا مطلب ملک بھر میں کرکٹ کے تہوار کا آغاز ہے، اس کا مطلب میمز کا ایک نان سٹاپ طوفان بھی ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے سکرولنگ کو کافی دلچسپ بناتا ہے۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

5 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

30 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago