برطانیہ (قدرت روزنامہ)محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ سے ٹکرائے گا جسے ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئر لینڈ کے لیے بھی محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’ملک‘ کے باعث طوفانی ہوائیں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں اور طوفانی بارش سے ریل سروس، موبائل سروس اور ٹرانسپورٹ متاثر ہو گی۔برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کی جانب سے لوگوں کو طوفان کے دوران غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…