حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے معاملے پر ایک کمیٹی بنائی ہے، ان کے مسائل جلد حل ہو جائیں گے،نور الحق بلوچ

کو ئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکریٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ کا کہنا ہے کہ مانتا ہوں کہ صوبے کے اسپتالوں میں طبی سہولتیں زیادہ ہونی چاہئیں۔یہ بات صوبۂ بلوچستان کے سیکریٹری صحت نور الحق بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں 8 کارڈیک انسٹی ٹیوٹ کھولے جائیں گے، صوبے بھر کے تمام اسپتالوں میں سہولتیں پہنچائیں گے۔نور الحق بلوچ کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے معاملے پر ایک کمیٹی بنائی ہے، ان کے مسائل جلد حل ہو جائیں گے۔

Recent Posts

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

13 mins ago

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

26 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

45 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

56 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

1 hour ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

1 hour ago