اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیس بک کے مطابق 7 فروری کے بعد بہت سارے صارفین کی پروفائل لوپ ویڈیو ہٹادی جائیں گی اور اسے ایک ساکت تصویر کی صورت میں نمایاں کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا ایپ فیس بک نےسال 2015 میں اپنی ایپ پر صارفین کو سات سیکنڈ کی پروفائل ویڈیو کی سہولت پیش کی تھی لیکن اب اسے ختم کیا جارہا ہے۔ غالباً اس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ یہ صارفین کو متاثر کر نے میں ناکام رہا ہے ۔ صارفین اس فیچر کو بہت زیادہ استعمال نہیں رہا،
تاہم کچھ لوگ دلچسپ ، یہاں تک کہ تفریحی پروفائل ویڈیو کلپس بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، جس سے ان کی پروفائل کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ فیس بک نے گزشتہ سال صارفین کو پروفائل ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے روک دیا تھا اور اب اسے مکمل طور پر ہٹا یا جارہا ہے، جس کا مطلب یہ ہوگا کہ مذکورہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جو لوگ اس وقت پروفائل ویڈیوز استعمال کررہے ہیں ، انہیں ساکت تصویر پر سوئچ کرنے کی ضرورت ہوگی، یا فیس بک انہیں واپس لے جائے گا ۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…